سوچتا ہوں کیوں وہ میری زندگی میں آیا تھا
sochta hu ku woh meri zindgi ma aaya tha
معلوم نہیں کس بات گھمنڈ اسے اپنے اوپر تھا
اس نے نے مجھے معمولی سی بات پہ ٹھکرایا تھا
کہاں ملے گا کوئی اُس کو هم سا چاہنے والا
یہی سوچ کے ہم نے ان کو بہت سمجھایا تھا
اُس نے مجھے چھوڑ کے اپنی ضد کو بچایا تھا یقیناً خدا نے میرے لیے کوئی بہتر راستہ بنایا تھا

0 Comments